6دسمبر 2019 پورٹ قاسم جابز کراچی
اس میں پنجاب، سندھ، کےپی کے اور بلوچستان کے تمام افراد اپلائی کرسکتے ہیں
اپلیکشن فارم الگ سے بھی دیا گیا ہے،نیز پورٹ قاسم کی ویب پر بھی دیکھ سکتے ہیں اپلئی کرنے کی آخری تاریخ 19 دسمبر 2019 ہے
اپلیکیشن فارم پر کر کے پی او بکس نمبر 9103بن قاسم کراچی پر بھیجیں
دوستو اگر آپکو یہ پسند آیا ہے تو لازمی کمینٹ کریں
اور فیس بک پر پوسٹ شئیر کریں
No comments
Post a Comment